New Police Vehicles Flagged Off at Vidhana Soudhaڈی سی آر بی تھانوں کو نئی گاڑیاں





ودھان سودھا کے روبرو آج محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے ڈی سی آر بی پولیس تھانوں کے لیے نئی گاڑیوں کی حوالگی، وزیر داخلہ ڈاکٹر جی. پرمیشور اور وزیر برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ایچ. سی. مہادیوپا کی موجودگی میں عمل میں آئی۔ اس موقع پر  ڈی جی پی الوک موہن ،سی ائی ڈی سربراہ ڈاکٹر یم اے سلیم اور ،پولیس محکمے کے اعلیٰ افسران بھی شریک رہے۔